لوک سبھا میں وزیراعظم مودی کا اپوزیشن پارٹیوں پر حملہ، کہا: جھوٹ چلانے والوں کی ہار ہوئی

Narendra Modi Speech in Praliament : وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ صدر جمہوریہ نے اپنے خطاب میں ترقی یافتہ ہندوستان کے عزم کو وسعت دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے عوام نے ہمیں ہر کسوٹی پر پرکھ کر ہی ہمیں تیسری بار خدمت کا موقع دیا ہے۔ نئی دہلی : وزیر اعظم […]

وزیراعظم مودی نے لوک سبھا میں ہاتھرس کے حادثہ پر غم کا اظہار کیا، ہر ممکن مدد کی یقین دہانی

وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو اتر پردیش کے ہاتھرس ضلع میں ایک ستسنگ تقریب کے دوران بھگدڑ کی وجہ سے بڑی تعداد میں لوگوں کی موت پر دکھ کا اظہار کیا اور متاثرین کو ہر ممکن مدد کا یقین دلایا۔ نئی دہلی : وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو اتر پردیش کے ہاتھرس […]

ہاتھرس بھگدڑ حادثہ سے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ ناراض، ایف آئی آر کی تیاری، 24 گھنٹے میں مانگی رپورٹ

CM Yogi Adityanath on Hathras stampede : ہاتھرس میں ستسنگ پروگرام کے دوران ہوئی بھگدڑ میں اب تک 100 سے زیادہ لوگوں کی اموات کی اطلاع ہے۔ ذرائع بتا رہے ہیں کہ وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ اس بڑے حادثے کو لے کر کافی ناراض ہیں اور اس واقعہ کے ذمہ داروں کے خلاف بڑی […]

نیٹ امتحانات میں بے قاعدگیوں کیخلاف طلبہ تنظیموں چلو راج بھون احتجاج

بڑے پیمانے پر گرفتاریاں، پولیس سے تکرار، 6 جولائی کو تعلیمی اداروں کے بند کا اعلانحیدرآباد ۔ یکم جولائی (سیاست نیوز) نیٹ (NEET) امتحانات میں مبینہ بے قاعدگیوں کے خلاف کانگریس اور بائیں بازو جماعتوں کی طلبہ تنظیموں نے آج راج بھون گھیراؤ کی کوشش کی لیکن پولیس نے رکاوٹوں کھڑی کرتے ہوئے قائدین اور […]

کے سی آر کو ہائیکورٹ میں جھٹکہ، نرسمہا ریڈی کمیشن کیخلاف درخواست مسترد

کمیشن کی جانبداری کے الزام کو ثابت نہیں کیا جاسکا، جسٹس الوک ارادھے اور جسٹس انیل کمار بنچ کا اہم فیصلہحیدرآباد ۔ یکم جولائی (سیاست نیوز) تلنگانہ ہائیکورٹ میں بی آر ایس کے سربراہ اور سابق چیف منسٹر کے چندرشیکھر راؤ کو اُس وقت دھکہ لگا جب جسٹس نرسمہا ریڈی کمیشن کے خلاف اُن کی […]

چندرابابو نائیڈو کا 4 جولائی کو دورۂ دہلی، نریندر مودی، نرملا سیتارامن سے ملاقات

مرکزی بجٹ میں ریاست کیلئے فنڈس کی نمائندگی، چیف منسٹر اے پی کے دورہ پر نتیش کمار اور اپوزیشن کی نظریںحیدرآباد ۔ یکم جولائی (سیاست نیوز) چیف منسٹر آندھراپردیش این چندرابابو نائیڈو 4 جولائی کو نئی دہلی کا دورہ کریں گے۔ مرکز میں این ڈی اے حکومت کی تشکیل کے بعد آندھراپردیش کے زیرالتواء مسائل […]

کانگریس کارپوریٹرس نےلگایا بی آرایس کارپوریٹرس پر حملہ کا الزام

تلنگانہ کے ضلع رنگاریڈی کے بنڈلہ گوڑہ علاقہ میں کانگریس کے کارپوریٹرس نے ان پر بی آرایس کارپوریٹرس کے حملہ کا الزام لگایا۔اس خصو ص میں راجندرنگر پولیس اسٹیشن پہنچ کر کی گئی . شکایت میں ان کارپوریٹرس نے الزام لگایا کہ اپوزیشن بی آرایس ایم ایل اے پرکاش گوڑکی موجودگی میں یہ حملہ کیا […]

ہتک عزت معاملے میں سماجی کارکن میدھا پاٹکر کو 5 ماہ قید اور 10 لاکھ روپئے جرمانہ

دہلی کی ساکیت عدالت نے23سالہ پرانے ہتک عزت مقدمہ میں، نرمدا بچاؤ آندولن کارکن میدھا پاٹکر کو پانچ ماہ قید اور 10 لاکھ روپئے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ میٹرو پولیٹن مجسٹریٹ راگھو شرما نے پاٹکر پر 10 لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا۔ عدالت نے پاٹکر کو ایک ماہ بعد سزا سنائی ہے […]

بی آر ایس کی اقتدار پر واپسی یقینی، 15 سال تک مسلسل اقتدار ملےگا۔کےسی آر

سابق چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے کہا ہے کہ بی آر ایس ریاست میں دوبارہ اقتدار میں آئے گی اور اگلے 15 سال تک حکومت کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس پارٹی کی یہ خوبی ہے کہ جب وہ اقتدار میں آتی ہے تو وہ تمام پاگل پن کرتی ہے اور اس […]

آندھرا پردیش میں چندرابابو نائیڈو کی تقریب میں مچی بھگدڑ، جائے واقع پر 3 افراد ہلاک

یلور کی ان اموات نے حکمراں وائی ایس آر کانگریس پارٹی اور اپوزیشن ٹی ڈی پی کے درمیان لفظوں کی سیاسی جنگ بھی شروع کردی۔ وائی ​​ایس آر سی کے کئی رہنماؤں نے اس سانحہ کے لیے سابق وزیر اعلیٰ این چندرابابو نائیڈو کو مورد الزام ٹھہرایا، جب کہ ٹی ڈی پی صدر نے کہا […]