اٹھارویں لوک سبھا میں راہل گاندھی اپوزیشن لیڈر، میں آپ کا ہوں اور آپ کے لیے ہی ہوں۔راہل
کانگریس لیڈر راہل گاندھی لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر بنائے گئے ہیں، اور اس سلسلے میں لوک سبھا سکریٹریٹ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ راہل گاندھی نے ایک ویڈیو پیغام کے ذریعہ انڈیا بلاک کے سبھی ساتھیوں کو اپنے اوپر بھروسہ ظاہر کرنے کے لیے شکریہ ادا کیا ہے۔ ساتھ ہی انھوں نے […]
حیدرآبادکے علاقہ چادرگھات میں روڈ شیٹر کا قتل
پرانا شہرحیدرآباد کے علاقہ چادرگھاٹ میں بعض افراد نے ایک روڈی شیٹرکا قتل کردیا۔پرانا شہر کے رین بازار کے رہنے والے نجف آغاپر جمعہ کی شب بعض نامعلوم افراد نے چادرگھاٹ روڈ پر چاقو سے حملہ کردیا۔ سڑک سے گذرنے والوں نے پولیس کو اس بات کی اطلاع دی جس پر پولیس وہاں پہنچی تاہم […]
پارٹی چھوڑنے والے ایم ایل ایز کیلئے کےسی آر کابیان، کہا ہمیں غداروں کی فکر نہیں جو چوروں سے ہاتھ ملائے
تلنگانہ اسمبلی کے لئے بی آر ایس کے ٹکٹ پر منتخب ہوئے چھ اراکین اسمبلی نے پارٹی چھوڑکر حکمراں جماعت کانگریس میں شامل ہوئے ہیں۔ سابق چیف منسٹر اور بی آر ایس سربراہ کے چندر شیکھر راو نے ارکان اسمبلی کی بغاوت پر کہا کہ ،انھیں ان غداروں کی فکر نہیں جنہوں نے پارٹی چھوڑی […]