کانگریس کارپوریٹرس نےلگایا بی آرایس کارپوریٹرس پر حملہ کا الزام
تلنگانہ کے ضلع رنگاریڈی کے بنڈلہ گوڑہ علاقہ میں کانگریس کے کارپوریٹرس نے ان پر بی آرایس کارپوریٹرس کے حملہ کا الزام لگایا۔اس خصو ص میں راجندرنگر پولیس اسٹیشن پہنچ کر کی گئی . شکایت میں ان کارپوریٹرس نے الزام لگایا کہ اپوزیشن بی آرایس ایم ایل اے پرکاش گوڑکی موجودگی میں یہ حملہ کیا […]
ہتک عزت معاملے میں سماجی کارکن میدھا پاٹکر کو 5 ماہ قید اور 10 لاکھ روپئے جرمانہ
دہلی کی ساکیت عدالت نے23سالہ پرانے ہتک عزت مقدمہ میں، نرمدا بچاؤ آندولن کارکن میدھا پاٹکر کو پانچ ماہ قید اور 10 لاکھ روپئے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ میٹرو پولیٹن مجسٹریٹ راگھو شرما نے پاٹکر پر 10 لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا۔ عدالت نے پاٹکر کو ایک ماہ بعد سزا سنائی ہے […]
بی آر ایس کی اقتدار پر واپسی یقینی، 15 سال تک مسلسل اقتدار ملےگا۔کےسی آر
سابق چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے کہا ہے کہ بی آر ایس ریاست میں دوبارہ اقتدار میں آئے گی اور اگلے 15 سال تک حکومت کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس پارٹی کی یہ خوبی ہے کہ جب وہ اقتدار میں آتی ہے تو وہ تمام پاگل پن کرتی ہے اور اس […]