سابق وزیراعلی تلنگانہ کو ہائی کورٹ کا دھکہ، نرسمہاریڈی کمیشن…

تلنگانہ کی اصل اپوزیشن جماعت بی آرایس کے سربراہ و سابق وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کو تلنگانہ ہائی کورٹ نے دھکہ پہنچاتے ہوئے ان کی درخواست کو خارج کردیا۔انہوں میں اُس وقت کی بی آرایس حکومت کی جانب سے چھتیس گڑھ سے بجلی کی خریداری کے معاہدہ کی جانچ کیلئے موجودہ کانگریس حکومت کی جانب سے […]

کانگریس کارپوریٹرس نےلگایا بی آرایس کارپوریٹرس پر حملہ کا الزام

تلنگانہ کے ضلع رنگاریڈی کے بنڈلہ گوڑہ علاقہ میں کانگریس کے کارپوریٹرس نے ان پر بی آرایس کارپوریٹرس کے حملہ کا الزام لگایا۔اس خصو ص میں راجندرنگر پولیس اسٹیشن پہنچ کر کی گئی . شکایت میں ان کارپوریٹرس نے الزام لگایا کہ اپوزیشن بی آرایس ایم ایل اے پرکاش گوڑکی موجودگی میں یہ حملہ کیا […]

پارٹی تبدیل کرنے کا کوئی ارادہ نہیں:سبیتااندراریڈی

تلنگانہ کی سابق وزیر و بی آرایس لیڈر پی سبیتااندراریڈی نے پارٹی کی تبدیلی سے متعلق اطلاعات کو افواہیں قراردیا۔انہوں نے سوشیل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمس پر جاری ان خبروں کی مذمت کرتے ہوئے ان کو غیر درست قراردیا۔ سبیتا اندارا ریڈی نے کہا کہ سابق وزیراعلی و بی آرایس کے سربراہ کے چندرشیکھرراو […]