گھر سے لاپتہ سب انسپکٹر نے کی خودکشی کی کوشش

تلنگانہ کے محبوب آباد میں کیڑے ماردواپی کرخودکشی کی کوشش کرنے والے سب انسپکٹر کاپتہ چل گیا۔یہ سب انسپکٹرجس کی شناخت سرینواس کے طورپر کی گئی ہے،بھدرادری کوتہ گوڑم کے اشواراو پیٹ سے لاپتہ ہوگیا تھا۔ سب انسپکٹر اشواراوپیٹ پولیس اسٹیشن میں سب انسپکٹر کے طورپر خدمات انجام دیتا تھا۔زرعی مارکٹ کے حدود میں کل […]

ہتک عزت معاملے میں سماجی کارکن میدھا پاٹکر کو 5…

دہلی کی ساکیت عدالت نے23سالہ پرانے ہتک عزت مقدمہ میں، نرمدا بچاؤ آندولن کارکن میدھا پاٹکر کو پانچ ماہ قید اور 10 لاکھ روپئے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ میٹرو پولیٹن مجسٹریٹ راگھو شرما نے پاٹکر پر 10 لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا۔ عدالت نے پاٹکر کو ایک ماہ بعد سزا سنائی ہے […]

اترپردیش،ہاتھرس میں مذہبی پروگرام کے دوران بھگدڑ 100سے زائد ہلاک

اترپردیش کے ہاتھرس میں ایک مذہبی تقریب پروگرام (بھولے بابا کا ستسنگ) کے دوران زبردست بھگدڑ مچ گئی۔ اس حادثہ میں 100 سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور کئی کی حالت نازک ہے۔ مہولکین میں خواتین اور بچوں کی کثیر تعداد شامل ہے۔ زخمی افراد کو فوری طور پر علاج کے لیے اسپتال […]