لوک سبھا میں وزیراعظم مودی کا اپوزیشن پارٹیوں پر حملہ، کہا: جھوٹ چلانے والوں کی ہار ہوئی
Narendra Modi Speech in Praliament : وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ صدر جمہوریہ نے اپنے خطاب میں ترقی یافتہ ہندوستان کے عزم کو وسعت دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے عوام نے ہمیں ہر کسوٹی پر پرکھ کر ہی ہمیں تیسری بار خدمت کا موقع دیا ہے۔ نئی دہلی : وزیر اعظم […]
وزیراعظم مودی نے لوک سبھا میں ہاتھرس کے حادثہ پر غم کا اظہار کیا، ہر ممکن مدد کی یقین دہانی
وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو اتر پردیش کے ہاتھرس ضلع میں ایک ستسنگ تقریب کے دوران بھگدڑ کی وجہ سے بڑی تعداد میں لوگوں کی موت پر دکھ کا اظہار کیا اور متاثرین کو ہر ممکن مدد کا یقین دلایا۔ نئی دہلی : وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو اتر پردیش کے ہاتھرس […]
ہاتھرس بھگدڑ حادثہ سے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ ناراض، ایف آئی آر کی تیاری، 24 گھنٹے میں مانگی رپورٹ
CM Yogi Adityanath on Hathras stampede : ہاتھرس میں ستسنگ پروگرام کے دوران ہوئی بھگدڑ میں اب تک 100 سے زیادہ لوگوں کی اموات کی اطلاع ہے۔ ذرائع بتا رہے ہیں کہ وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ اس بڑے حادثے کو لے کر کافی ناراض ہیں اور اس واقعہ کے ذمہ داروں کے خلاف بڑی […]