رویندر جڈیجہ بھی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سے سبکدوش
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ۔2024 کا ٹائٹل جیتنے کے بعد تجربہ کار بلے باز ویراٹ کوہلی، کپتان روہت شرما کے بعد آل رونڈر رویندر جڈیجہ نے بھی نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ جڈیجہ نے اتوار کو انسٹاگرام پر پوسٹ کیا اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے کی اطلاع دی ۔ جڈیجہ […]
وراٹ کوہلی اور روہت شرما کا ٹی 20انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
انڈیا نےجیسے ہی برسوں کے انتظار کے بعد ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ اپنے نام کیا تو ٹیم انڈیا کے کپتان روہت شرما اور ’کنگ‘ وراٹ کوہلی نے اس فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ ان کے چاہنے والوں کے نزدیک دونوں کا اپنے عروج پر الوداع کہنا ایک بہترین موقع تھا۔ روہت شرما نے […]
ٹیم انڈیا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ2024 کاچمپئین، جنوبی افریقہ کو7 رنوں سے شکست
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے فائنل میچ میں ٹیم انڈیا نے جنوبی افریقہ کو سات رنوں سے شکست دیکر ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024 کا چمپئین بن گیا۔ ٹیم انڈیا نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کو 177 رنز کا ہدف دیا تھا۔ جواب میں جنوبی افریقہ نے آٹھ وکٹوں کے نقصان پر محض […]