مہاراشٹرا، لوناوالا میں بھوشی ڈیم کے پیچھے آبشار میں ایک خاندان کے 5افرادبہہ گئے
اتوار کو پونے کے لوناوالا علاقے میں بھوشی ڈیم کے پیچھے آبشار میں ایک خاندان کے پانچ افراد پانی میں بہہ گئے۔ ایک چالیس سالہ خاتون اور ایک 13 سالہ لڑکی ڈوب کر ہلاک ہو گئے، جب کہ 4-6 سال کی عمر کے تین بچے لاپتہ ہیں۔ پونے دیہی پولیس سپرنٹنڈنٹ پنکج دیشمکھ نے بتایا […]
چندرابابونے غریب شخص کے مکان پہنچ کر ماہانہ وظیفہ کی…
آندھراپردیش کے وزیراعلی این چندرابابونائیڈونے انتخابی وعدے کو ایک غریب شخص کے مکان پہنچ کر پورا کیا۔ وزیراعلیٰ نے حکومت کی جانب سے دی جانے والی ماہانہ وظیفہ کی رقم غریب شخص کےحوالے کی۔اپنے مکان میں چندرابابونائیڈوکو دیکھ کر یہ شخص حیرت زدہ ہوگیا۔ وزیراعلی نے نہ صرف اس شخص کے ارکان خاندان کو انتخابی […]
6جولائی کو دونوں تلگو ریاستوں کے وزیرائے اعلیٰ کی حیدرآباد…
تلنگانہ کے چیف منسٹر اے ریونت ریڈی نے آندھرا پردیش کے اپنے ہم منصب نارا چندرا بابو نائیڈو کی طرف سے ون آن ون ملاقات کی دعوت قبول کرلی ہے۔ انہوں نے مشورہ دیا کہ یہ اجلاس 6 جولائی کو دوپہر حیدرآباد کے مہاتما جیوتی راؤ پھولے بھون میں منعقد کیا جائے۔ منگل کو ایک […]
گھر سے لاپتہ سب انسپکٹر نے کی خودکشی کی کوشش
تلنگانہ کے محبوب آباد میں کیڑے ماردواپی کرخودکشی کی کوشش کرنے والے سب انسپکٹر کاپتہ چل گیا۔یہ سب انسپکٹرجس کی شناخت سرینواس کے طورپر کی گئی ہے،بھدرادری کوتہ گوڑم کے اشواراو پیٹ سے لاپتہ ہوگیا تھا۔ سب انسپکٹر اشواراوپیٹ پولیس اسٹیشن میں سب انسپکٹر کے طورپر خدمات انجام دیتا تھا۔زرعی مارکٹ کے حدود میں کل […]
ہتک عزت معاملے میں سماجی کارکن میدھا پاٹکر کو 5…
دہلی کی ساکیت عدالت نے23سالہ پرانے ہتک عزت مقدمہ میں، نرمدا بچاؤ آندولن کارکن میدھا پاٹکر کو پانچ ماہ قید اور 10 لاکھ روپئے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ میٹرو پولیٹن مجسٹریٹ راگھو شرما نے پاٹکر پر 10 لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا۔ عدالت نے پاٹکر کو ایک ماہ بعد سزا سنائی ہے […]
اترپردیش،ہاتھرس میں مذہبی پروگرام کے دوران بھگدڑ 100سے زائد ہلاک
اترپردیش کے ہاتھرس میں ایک مذہبی تقریب پروگرام (بھولے بابا کا ستسنگ) کے دوران زبردست بھگدڑ مچ گئی۔ اس حادثہ میں 100 سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور کئی کی حالت نازک ہے۔ مہولکین میں خواتین اور بچوں کی کثیر تعداد شامل ہے۔ زخمی افراد کو فوری طور پر علاج کے لیے اسپتال […]
سابق وزیراعلی تلنگانہ کو ہائی کورٹ کا دھکہ، نرسمہاریڈی کمیشن…
تلنگانہ کی اصل اپوزیشن جماعت بی آرایس کے سربراہ و سابق وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کو تلنگانہ ہائی کورٹ نے دھکہ پہنچاتے ہوئے ان کی درخواست کو خارج کردیا۔انہوں میں اُس وقت کی بی آرایس حکومت کی جانب سے چھتیس گڑھ سے بجلی کی خریداری کے معاہدہ کی جانچ کیلئے موجودہ کانگریس حکومت کی جانب سے […]
کانگریس کارپوریٹرس نےلگایا بی آرایس کارپوریٹرس پر حملہ کا الزام
تلنگانہ کے ضلع رنگاریڈی کے بنڈلہ گوڑہ علاقہ میں کانگریس کے کارپوریٹرس نے ان پر بی آرایس کارپوریٹرس کے حملہ کا الزام لگایا۔اس خصو ص میں راجندرنگر پولیس اسٹیشن پہنچ کر کی گئی . شکایت میں ان کارپوریٹرس نے الزام لگایا کہ اپوزیشن بی آرایس ایم ایل اے پرکاش گوڑکی موجودگی میں یہ حملہ کیا […]
پارٹی تبدیل کرنے کا کوئی ارادہ نہیں:سبیتااندراریڈی
تلنگانہ کی سابق وزیر و بی آرایس لیڈر پی سبیتااندراریڈی نے پارٹی کی تبدیلی سے متعلق اطلاعات کو افواہیں قراردیا۔انہوں نے سوشیل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمس پر جاری ان خبروں کی مذمت کرتے ہوئے ان کو غیر درست قراردیا۔ سبیتا اندارا ریڈی نے کہا کہ سابق وزیراعلی و بی آرایس کے سربراہ کے چندرشیکھرراو […]
سابق وزیراعلی تلنگانہ کو ہائی کورٹ کا دھکہ، نرسمہاریڈی کمیشن کیخلاف دائردرخواست خارج
تلنگانہ کی اصل اپوزیشن جماعت بی آرایس کے سربراہ و سابق وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کو تلنگانہ ہائی کورٹ نے دھکہ پہنچاتے ہوئے ان کی درخواست کو خارج کردیا۔انہوں میں اُس وقت کی بی آرایس حکومت کی جانب سے چھتیس گڑھ سے بجلی کی خریداری کے معاہدہ کی جانچ کیلئے موجودہ کانگریس حکومت کی جانب سے […]