اترپردیش،ہاتھرس میں مذہبی پروگرام کے دوران بھگدڑ 100سے زائد ہلاک
اترپردیش کے ہاتھرس میں ایک مذہبی تقریب پروگرام (بھولے بابا کا ستسنگ) کے دوران زبردست بھگدڑ مچ گئی۔ اس حادثہ میں 100 سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور کئی کی حالت نازک ہے۔ مہولکین میں خواتین اور بچوں کی کثیر تعداد شامل ہے۔ زخمی افراد کو فوری طور پر علاج کے لیے اسپتال […]
پارٹی تبدیل کرنے کا کوئی ارادہ نہیں:سبیتااندراریڈی
تلنگانہ کی سابق وزیر و بی آرایس لیڈر پی سبیتااندراریڈی نے پارٹی کی تبدیلی سے متعلق اطلاعات کو افواہیں قراردیا۔انہوں نے سوشیل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمس پر جاری ان خبروں کی مذمت کرتے ہوئے ان کو غیر درست قراردیا۔ سبیتا اندارا ریڈی نے کہا کہ سابق وزیراعلی و بی آرایس کے سربراہ کے چندرشیکھرراو […]
پولیس نےکیا بی آر ایس لیڈرس پی راجیشور ریڈی اور راکیش ریڈی کو گرفتار
حیدرآباد کے گاندھی ہاسپٹل میں گزشتہ دو دن سے کشیدگی دیکھی جا رہی ہے جہاں عثمانیہ یونیورسٹی کے طلبہ کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے قائدین بشمول موتی لال نائک بے روزگار نوجوانوں کے مسائل پر غیر معینہ مدت کی بھوک ہڑتال کررہے ہیں اپوزیشن قائدین بھوک ہڑتال کرنے والے طلبہ سے ملاقات کرنے ہاسپٹل پہنچ رہے […]
سابق وزیراعلی تلنگانہ کو ہائی کورٹ کا دھکہ، نرسمہاریڈی کمیشن کیخلاف دائردرخواست خارج
تلنگانہ کی اصل اپوزیشن جماعت بی آرایس کے سربراہ و سابق وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کو تلنگانہ ہائی کورٹ نے دھکہ پہنچاتے ہوئے ان کی درخواست کو خارج کردیا۔انہوں میں اُس وقت کی بی آرایس حکومت کی جانب سے چھتیس گڑھ سے بجلی کی خریداری کے معاہدہ کی جانچ کیلئے موجودہ کانگریس حکومت کی جانب سے […]
میرچوک پولیس نے چور کو کیا گرفتار14لاکھ 50ہزار روپئے برآمد
میر چوک پولیس نے دکان سے چوری کرنے کے الزام میں ایک چور کو گرفتار کر لیا اور چور کے قبضہ سے 14 لاکھ 50 ہزار روپئے برآمد کرلیا۔ نورخان بازار میں واقعہ دکان کےمالک محمد احمد حسین نے 7 جنوری کو پولیس میں شکایت درج کرائی کہ 6 جنوری کی رات ان کی دکان […]