آندھرا حکومت نے شروع کیا سماجی پنشن اسکیم، جنوری کیلئے 1,765 کروڑ روپے جاری، 64 لاکھ لوگوں کو ہوگافائدہ

اے پی کے چیف منسٹر وائی ایس جگن موہن ریڈی نے کہا کہ لوگوں کو ان کی فلاحی حکمرانی کے درمیان فرق دیکھنا چاہیے جو 2,750 روپے سے لے کر 10,000 روپے تک کی ماہانہ پنشن لوگوں کے مختلف طبقوں کو تقسیم کر رہی ہے آندھرا پردیش حکومت نے سماجی پنشن کو موجودہ 2500 روپے […]

چندرا بابو نائیڈو کی ریلیوں میں اموات کا معاملہ، آندھرا حکومت نے دیا عدالتی جانچ کا حکم، کیاپہلےسےمنصوبہ تھا؟

کمیشن سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ وہ موجودہ ادارہ جاتی میکانزم اور حفاظتی تدابیر کے علاوہ عوام کے تحفظ کی سفارشات پیش کرے تاکہ مستقبل میں ایسے سنگین واقعات کو روکا جا سکے۔ عدالتی کمیشن چارج سنبھالنے کی تاریخ سے ایک ماہ کے اندر اپنی تحقیقات مکمل کرے گا- تلگو دیشم پارٹی کے […]

سابق وزیراعلی تلنگانہ کو ہائی کورٹ کا دھکہ، نرسمہاریڈی کمیشن کیخلاف دائردرخواست خارج

تلنگانہ کی اصل اپوزیشن جماعت بی آرایس کے سربراہ و سابق وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کو تلنگانہ ہائی کورٹ نے دھکہ پہنچاتے ہوئے ان کی درخواست کو خارج کردیا۔انہوں میں اُس وقت کی بی آرایس حکومت کی جانب سے چھتیس گڑھ سے بجلی کی خریداری کے معاہدہ کی جانچ کیلئے موجودہ کانگریس حکومت کی جانب سے […]

بی آر ایس کی اقتدار پر واپسی یقینی، 15 سال تک مسلسل اقتدار ملےگا۔کےسی آر

سابق چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے کہا ہے کہ بی آر ایس ریاست میں دوبارہ اقتدار میں آئے گی اور اگلے 15 سال تک حکومت کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس پارٹی کی یہ خوبی ہے کہ جب وہ اقتدار میں آتی ہے تو وہ تمام پاگل پن کرتی ہے اور اس […]

اٹھارویں لوک سبھا میں راہل گاندھی اپوزیشن لیڈر، میں آپ کا ہوں اور آپ کے لیے ہی ہوں۔راہل

کانگریس لیڈر راہل گاندھی لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر بنائے گئے ہیں، اور اس سلسلے میں لوک سبھا سکریٹریٹ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ راہل گاندھی نے ایک ویڈیو پیغام کے ذریعہ انڈیا بلاک کے سبھی ساتھیوں کو اپنے اوپر بھروسہ ظاہر کرنے کے لیے شکریہ ادا کیا ہے۔ ساتھ ہی انھوں نے […]

حیدرآبادکے علاقہ چادرگھات میں روڈ شیٹر کا قتل

پرانا شہرحیدرآباد کے علاقہ چادرگھاٹ میں بعض افراد نے ایک روڈی شیٹرکا قتل کردیا۔پرانا شہر کے رین بازار کے رہنے والے نجف آغاپر جمعہ کی شب بعض نامعلوم افراد نے چادرگھاٹ روڈ پر چاقو سے حملہ کردیا۔ سڑک سے گذرنے والوں نے پولیس کو اس بات کی اطلاع دی جس پر پولیس وہاں پہنچی تاہم […]

پارٹی چھوڑنے والے ایم ایل ایز کیلئے کےسی آر کابیان، کہا ہمیں غداروں کی فکر نہیں جو چوروں سے ہاتھ ملائے

تلنگانہ اسمبلی کے لئے بی آر ایس کے ٹکٹ پر منتخب ہوئے چھ اراکین اسمبلی نے پارٹی چھوڑکر حکمراں جماعت کانگریس میں شامل ہوئے ہیں۔ سابق چیف منسٹر اور بی آر ایس سربراہ کے چندر شیکھر راو نے ارکان اسمبلی کی بغاوت پر کہا کہ ،انھیں ان غداروں کی فکر نہیں جنہوں نے پارٹی چھوڑی […]

رویندر جڈیجہ بھی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سے سبکدوش

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ۔2024 کا ٹائٹل جیتنے کے بعد تجربہ کار بلے باز ویراٹ کوہلی، کپتان روہت شرما کے بعد آل رونڈر رویندر جڈیجہ نے بھی نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ جڈیجہ نے اتوار کو انسٹاگرام پر پوسٹ کیا اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے کی اطلاع دی ۔ جڈیجہ […]

وراٹ کوہلی اور روہت شرما کا ٹی 20انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

انڈیا نےجیسے ہی برسوں کے انتظار کے بعد ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ اپنے نام کیا تو ٹیم انڈیا کے کپتان روہت شرما اور ’کنگ‘ وراٹ کوہلی نے اس فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ ان کے چاہنے والوں کے نزدیک دونوں کا اپنے عروج پر الوداع کہنا ایک بہترین موقع تھا۔ روہت شرما نے […]

ٹیم انڈیا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ2024 کاچمپئین، جنوبی افریقہ کو7 رنوں سے شکست

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے فائنل میچ میں ٹیم انڈیا نے جنوبی افریقہ کو سات رنوں سے شکست دیکر ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024 کا چمپئین بن گیا۔ ٹیم انڈیا نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کو 177 رنز کا ہدف دیا تھا۔ جواب میں جنوبی افریقہ نے آٹھ وکٹوں کے نقصان پر محض […]